مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
65. في أهل الذمة يبدأون بالسلام
ان ذمیوں کا بیان جو سلام میں پہل کریں
ترقیم عوامۃ: 26264 ترقیم الشثری: -- 27410
٢٧٤١٠ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا المسعودي عن عون بن عبد الله قال: سال محمد بن كعب عمر بن عبد العزيز عن ابتداء اهل الذمة بالسلام فقال: (نرد) (١) عليهم ولا (نبدؤهم) (٢) ، فقلت: وكيف تقول انت؟ قال: ما ارى باسا ان (نبداهم) (٣) ، (قلت) (٤) : لم؟ قال: لقول الله (٥) : ﴿ (فاصفح) (٦) عنهم وقل سلام فسوف (يعلمون) (٧) ﴾ [الزخرف: ٨٩] .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (يرد).
(٢) في [جـ، ز]: (نبتدئهم)، وفي [أ، ح، ط]: (يبدأهم).
(٣) في [أ، ح، ط]: (يبدأهم).
(٤) في [أ، ح، ز، ط]: (قال).
(٥) في [ز]: زيادة (تعالى).
(٦) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (فاعرض).
(٧) في [أ، ح، ط]: (تعملون).
حضرت عون بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت محمد بن کعب نے حضرت عمر بن عبد العزیز سے ذمیوں کو سلام کرنے میں پہل کرنے کے بارے میں پوچھا؟ آپ نے فرمایا: ان کو سلام کا جواب دیا جائے گا اور تم ان پر سلام میں پہل نہ کرو۔ میں نے پوچھا: آپ یہ کیا کہہ رہے ہیں؟ آپ نے فرمایا: اس میں کوئی حرج نہیں کہ تم بھی ان پر سلام میں پہل کرو۔ میں نے پوچھا: کیوں؟ آپ نے فرمایا: اللہ رب العزت کے اس قول کی وجہ سے۔ ترجمہ: تم ان سے درگزر کرو اور یوں کہو: سلام، پس عنقریب وہ جان لیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27410]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27410، ترقيم محمد عوامة 26264)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27410 in Urdu