مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
65. في أهل الذمة يبدأون بالسلام
ان ذمیوں کا بیان جو سلام میں پہل کریں
ترقیم عوامۃ: 26268 ترقیم الشثری: -- 27414
٢٧٤١٤ - حدثنا (عفان) (١) قال: حدثنا (عبد الواحد) (٢) بن زياد قال: حدثنا عاصم عن الشعبي قال: كتب ابو بردة إلى رجل من اهل الذمة يسلم عليه، فقيل له: لم قلت له؟ فقال: إنه بداني بالسلام.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عمر)، وفي [ز]: (عفر).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (عبد اللَّه)، وفي [ز]: (عبد الوهاب).
امام شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت ابو بردہ نے ایک ذمی کی طر ف خط لکھا اور اس کو سلام کہا، ان سے اس بارے میں پوچھا گیا: کہ آپ نے اسے سلام کیوں کیا؟ آپ نے فرمایا: بیشک اس نے سلام میں ابتداء کی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27414]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27414، ترقيم محمد عوامة 26268)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27414 in Urdu