مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
36. من كان يقول: إذا سجد فليوجه يديه إلى القبلة
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ سجدہ میں ہاتھوں کو قبلہ رخ رکھنا چاہئے
ترقیم عوامۃ: 2732 ترقیم الشثری: -- 2742
٢٧٤٢ - حدثنا معن بن عيسى عن خالد بن ابي بكر قال: رايت سالما والقاسم إذا سجدا استقبلا (باكفهما) (١) إلى القبلة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (بأكفيهما).
حدثنا معن بن عيسى , عن خالد بن ابي بكر، قال:" رايت سالما , والقاسم إذا سجدا استقبلا باكفهما إلى القبلة"
حضرت خالد بن ابی بکر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم اور حضرت قاسم کو دیکھا کہ وہ اپنی ہتھیلیوں کا رخ قبلے کی طرف رکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2742]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2742، ترقيم محمد عوامة 2732)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2742 in Urdu