مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
71. في السلام على النساء
عورتوں کو سلام کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 26298 ترقیم الشثری: -- 27446
٢٧٤٤٦ - حدثنا وكيع عن شعبة عن بشر بن حرب قال: رايت ابن عمر] (١) مر على امراة فسلم عليها (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ح، هـ].
(٢) ضعيف؛ بشر بن حرب ضعيف.
حضرت بشر بن حرب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ آپ ایک عورت کے پاس سے گزرے تو آپ نے اس کو سلام کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27446]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27446، ترقيم محمد عوامة 26298)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27446 in Urdu