مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
71. في السلام على النساء
عورتوں کو سلام کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 26300 ترقیم الشثری: -- 27448
٢٧٤٤٨ - حدثنا ابن عيينة عن (زرزر) (١) قال: سالت عطاء عن السلام على النساء فقال: إن كن شواب فلا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (أي ذر)، وفي [ح]: (ذرزر).
حضرت زر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے عورتوں کو سلام کرنے کے بارے میں پوچھا؟ آپ نے فرمایا: اگر وہ عورتیں جوان ہوں تو پھر نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27448]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27448، ترقيم محمد عوامة 26300)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27448 in Urdu