مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
71. في السلام على النساء
عورتوں کو سلام کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 26303 ترقیم الشثری: -- 27451
٢٧٤٥١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد العزيز بن (قرير) (١) قال: جاء رجل ⦗٢٦٦⦘ إلى الحسن فقال: اسلم على النساء؟ (قال) (٢) : الحق باهلك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (قرة).
(٢) في [ز]: (قال).
حضرت عبد العزیز قریر فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت حسن کے پاس آیا، اور پوچھا: کیا عورتوں کو سلام کیا جاسکتا ہے؟ آپ نے فرمایا: تو اپنے گھر والی کے ساتھ مل جا کر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27451]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27451، ترقيم محمد عوامة 26303)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27451 in Urdu