مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
72. من كره أن يقول: زعموا
جو شخص یوں کہنے کو مکروہ سمجھے: زعموا انہوں نے گمان کیا
ترقیم عوامۃ: 26312 ترقیم الشثری: -- 27462
٢٧٤٦٢ - حدثنا عمر بن سعد ابو داود عن سفيان عن يحيى بن هانئ قال: قال لي ابي: يا بني هب لي (في) (١) الحديث: زعموا وسوف.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: زيادة (من).
حضرت یحییٰ بن ھانی فرماتے ہیں کہ میرے والد نے مجھے کہا: اے میرے بیٹے: اپنے کلام میں دو لفظوں کو استعمال کرنے سے بچو۔ اور وہ یہ ہیں۔ ”زعموا“ اور ”سوف“۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27462]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27462، ترقيم محمد عوامة 26312)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27462 in Urdu