مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
79. في الرجل يقال له: ادخل بسلام
اس آدمی کا بیان جس کو یوں کہاجائے کہ سلامتی کے ساتھ داخل ہو جائو
ترقیم عوامۃ: 26351 ترقیم الشثری: -- 27502
٢٧٥٠٢ - حدثنا ابن علية عن يونس عن ابي (الجراح) (١) عن رجل من اهل ⦗٢٧٨⦘ الحجاز قال: (قالت) (٢) (لي) (٣) : امراتي ائتني بابي هريرة حتى استفتيه (عن) (٤) بعمق (شاني) (٥) ، فاتيته فجاء معي، فلما انتهينا إلى الباب قال: ادخل الدار، فدخلت فقلت: هذا ابو هريرة (٦) قد جاء فقال: السلام عليكم ادخل؟ (فقلنا) (٧) : ادخل بسلام، فعاد فقال: السلام عليكم ادخل، (فقلنا) (٨) : ادخل بسلام، قال: قولوا: ادخل؟ فقال: السلام عليكم (ادخل) (٩) ؟ (فقلنا) (١٠) (له) (١١) : ادخل، فدخل (١٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (الحرام)، وانظر: فتح الباب في الكنى والألقاب (١/ ٢٠٢).
(٢) في [ط]: (قلت).
(٣) في [جـ، ز]: زيادة (لي).
(٤) في [ز]: (في).
(٥) في [أ، جـ، ح، ط، هـ]: (شيء).
(٦) في [ط]: زيادة (حتى استفتيته عن بعمق شيء فأتيته إلى).
(٧) في [ط]: (فقال).
(٨) في [جـ، ز]: (قلنا).
(٩) سقط من: [ط].
(١٠) في [ز]: (قلنا).
(١١) سقط من: [جـ، ح، ز].
(١٢) مجهول، لإبهام الرجل، وجهالة أبي الجراح.
حضرت ابو الجراح فرماتے ہیں کہ اہل حجاز میں سے ایک آدمی نے بیان کیا کہ میری بیوی نے مجھے کہا: تم حضرت ابوہریرہ کو میرے پاس لے آؤ یہاں تک کہ میں ان سے اپنے متعلق فتویٰ پوچھ لوں، پس میں آپ کے پاس آیا تو آپ میرے ساتھ آگئے، جب ہم دروازے پر پہنچے تو آپ نے فرمایا: گھر میں داخل ہو جاؤ، تو میں داخل ہوگیا اور میں نے کہا: یہ حضرت ابوہریرہ آگئے ہیں۔ آپ نے فرمایا: السلام علیکم: کیا میں داخل ہو جاؤں؟ ہم نے کہا: آپ سلامتی کے ساتھ داخل ہوجائیں۔ آپ نے دو بارہ کہا: السلام علیکم، کیا میں داخل ہو جاؤں؟ ہم نے پھر کہا: آپ سلامتی کے ساتھ داخل ہوجائیں۔ آپ نے فرمایا: تم لوگ یوں کہو کہ داخل ہوجائیں۔ آپ نے پوچھا: السلام علیکم، کیا میں داخل ہو جاؤں؟ ہم نے ان سے کہا: داخل ہوجائیں۔ پس آپ داخل ہوگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27502]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27502، ترقيم محمد عوامة 26351)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27502 in Urdu