🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
83. في الرجل يكتب: أما بعد
اس آدمی کا بیان جو خط میں ’’اما بعد‘‘ لکھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26365 ترقیم الشثری: -- 27516
٢٧٥١٦ - حدثنا مروان بن معاوية عن محمد بن سوقة قال: اتيت نعيم بن ابي هند فاخرج إلي صحيفة فإذا فيها: من ابي عبيدة بن الجراح ومعاذ بن جبل إلى عمر ⦗٢٨٢⦘ ابن الخطاب: سلام (١) عليك اما بعد: فكتب (إليهما) (٢) : من عمر بن الخطاب إلى ابي عبيدة بن الجراح ومعاذ بن جبل: سلام (٣) عليكما اما بعد (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (اللَّه).
(٢) في [أ]: (لهما).
(٣) في [ز]: زيادة (اللَّه).
(٤) نعيم لا يروي عن أحد من الصحابة.

حضرت محمد بن سوقہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت نعیم بن ابی ھند کے پاس آیا تو آپ نے مجھے ایک صحیفہ نکال کر دکھایا اس میں یوں لکھا ہوا تھا۔ ابو عبیدہ بن جراح اور معاذ بن جبل کی جانب سے حضرت عمر بن خطاب کی طرف۔ آپ پر سلامتی ہو۔ اما بعد: حمدو صلوۃ کے بعد اور پھر جب حضرت عمر نے ان دونوں کو خط کا جواب لکھا تو وہ یوں تھا۔ عمر بن خطاب کی جانب سے حضرت ابو عبیدہ بن جراح اور حضرت معاذ بن جبل کی طرف، تم دونوں پر سلام ہو، اما بعد۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27516]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27516، ترقيم محمد عوامة 26365)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27516 in Urdu