🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
86. في اتخاذ كاتب نصراني
کسی نصرانی کو کاتب بنانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26392 ترقیم الشثری: -- 27544
٢٧٥٤٤ - حدثنا علي بن مسهر عن ابي حيان التيمي عن ابي الزنباع عن ابي الدهقانة قال: قيل لعمر بن الخطاب: إن هاهنا غلاما من اهل (الحيرة) (١) ، لم ير قط احفظ منه (ولا اكتب منه) (٢) ، فإن رايت ان تتخذه كاتبا بين يديك، إذا كانت لك الحاجة شهدك، قال: فقال عمر: قد اتخذت إذن بطانة من دون المؤمنين (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط]: (الخبرة)، وفي [ح]: (الخير).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) مجهول؛ لجهالة أبي الدهقانة.

حضرت ابو الدھقانہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب سے کہا گیا: بیشک یہاں اہل حیرہ کا ایک لڑکا ہے۔ اس سے زیادہ مضبوط حافظہ والا اور اس سے اچھا کوئی بھی کاتب نہیں دیکھا گیا۔ اگر آپ کی رائے ہو تو آپ اس کو اپنے امور کے لیے کاتب رکھ لیں؟ جب بھی آپ کو ضرورت ہوگی و ہ آپ کے پاس حاضر ہوجائے گا۔ حضرت عمر نے فرمایا؛ تحقیق اس صورت میں تو میں مومنین کے علاوہ کسی اور کو ہم نشین بنانے والا ہوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27544]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27544، ترقيم محمد عوامة 26392)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27544 in Urdu