مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
87. ما كان له كاتب ورخص في اتخاذه
جس شخص کا کوئی کاتب ہو اور جس نے کاتب رکھ لینے میں رخصت دی
ترقیم عوامۃ: 26395 ترقیم الشثری: -- 27547
٢٧٥٤٧ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن شقيق قال: جاءنا كتاب ابي بكر ونحن بالقادسية: وكتب عبد الله بن الارقم (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت شقیق فرماتے ہیں کہ ہمارے پاس حضرت ابوبکر کا خط آیا۔ اس حال میں کہ ہم قادسیہ میں تھے تو حضرت عبداللہ بن ارقم نے اس کا جواب لکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27547]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27547، ترقيم محمد عوامة 26395)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27547 in Urdu