مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
87. ما كان له كاتب ورخص في اتخاذه
جس شخص کا کوئی کاتب ہو اور جس نے کاتب رکھ لینے میں رخصت دی
ترقیم عوامۃ: 26397 ترقیم الشثری: -- 27549
٢٧٥٤٩ - حدثنا جعفر بن عون عن إبراهيم بن إسماعيل عن الزهري عن عبيد ابن السباق عن زيد بن ثابت ان ابا بكر قال: له قد كنت تكتب الوحي لرسول الله ﷺ فاجمع القرآن فاكتبه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف.
حضرت زید بن ثابت فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر نے ان سے ارشاد فرمایا: کہ تم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے وحی بھی لکھا کرتے تھے، پس تم ہی قرآن کو جمع کرو، تو میں نے قرآن لکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27549]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27549، ترقيم محمد عوامة 26397)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27549 in Urdu