مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
38. في الرجل يسجد ويداه في ثوبه
اس آدمی کا بیان جو سجدہ کرے اور اس کے ہاتھ اس کے کپڑے میں ہوں
ترقیم عوامۃ: 2745 ترقیم الشثری: -- 2755
٢٧٥٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن الاعمش عن ابي الضحى قال: رايت شريحا يسجد في برنسه.
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن الاعمش، عن ابي الضحى، قال:" رايت شريحا يسجد في برنسه"
حضرت ابو الضحیٰ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شریح کو دیکھا کہ وہ اپنے سر پر لئے ہوئے کپڑے میں ہاتھوں کو ڈھک کر سجدہ کررہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2755]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2755، ترقيم محمد عوامة 2745)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2755 in Urdu