مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
88. من كان إذا كتب بدأ بنفسه
جب کوئی شخص خط لکھے تو اپنی ذات سے ابتدا کرے
ترقیم عوامۃ: 26404 ترقیم الشثری: -- 27556
٢٧٥٥٦ - حدثنا عيسى بن يونس عن جعفر (بن) (١) برقان عن ميمون بن مهران ان ابن عمر كتب إلى عمر بن الخطاب فكتب: من عبد الله بن عمر إلى عمر (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) صحيح.
حضرت میمون بن مہران فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے حضرت عمر کو خط لکھا تو آپ نے یوں لکھا: عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی جانب سے حضرت عمر کی طرف۔ فرماتے ہیں کہ حضرت میمون نے ارشاد فرمایا: بیشک یہ ایسی چیز ہے کہ عجمی اس کے ذریعہ ایک دوسرے کو فضیلت دیتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27556]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27556، ترقيم محمد عوامة 26404)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27556 in Urdu