مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
88. من كان إذا كتب بدأ بنفسه
جب کوئی شخص خط لکھے تو اپنی ذات سے ابتدا کرے
ترقیم عوامۃ: 26406 ترقیم الشثری: -- 27559
٢٧٥٥٩ - حدثنا معاذ بن معاذ قال: كتبت إلى شعبة ببغداد، فبدات باسمه، فكتب إلي ينهاني.
حضرت معاذ بن معاذ فرماتے ہیں کہ میں نے بغداد میں حضرت شعبہ کو خط لکھا اور اپنے نام سے ابتدا کی، تو آپ نے مجھے خط لکھ کر ایسا کرنے سے منع فرمایا اور ذکر کیا کہ حضرت حکم اس کو مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27559]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27559، ترقيم محمد عوامة 26406)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27559 in Urdu