مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
91. (ما يكره من الأسماء)
مکروہ ناموں کا بیان
ترقیم عوامۃ: 26427 ترقیم الشثری: -- 27582
٢٧٥٨٢ - حدثنا محمد بن عبيد عن الاعمش عن ابي سفيان عن جابر قال: قال رسول الله ﷺ [:" (إن عشت) (١) إن شاء الله ان انهي امتي ان يسموا نافعا وافلح وبركة" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ط]: (إني عسيت).
(٢) حسن؛ أبو سفيان صدوق، أخرجه أحمد (١٤٦٠٦)، وأبو داود (٤٩٦٠)، والبخاري في الأدب المفرد (٨٣٣)، وعبد بن حميد (١٠١٩)، والطحاوي في شرح المشكل (١٧٣٩)، وابن حبان (٥٨٣٩)، وأصله عند مسلم (٢١٣٨).
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر اللہ نے چاہا تو میں عنقریب اپنی امت کو ان ناموں کے رکھنے سے منع کروں گا۔ نافع، افلح، اور برکۃ۔ حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ مجھے معلوم نہیں کہ راوی نے رافع نام ذکر کیا یا نہیں۔ اس لیے کہ جب کوئی آدمی آ کر پوچھتا: کیا برکۃ یہاں ہے؟ تو گھر والے کہتے ہیں: نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27582]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27582، ترقيم محمد عوامة 26427)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27582 in Urdu