مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
38. في الرجل يسجد ويداه في ثوبه
اس آدمی کا بیان جو سجدہ کرے اور اس کے ہاتھ اس کے کپڑے میں ہوں
ترقیم عوامۃ: 2751 ترقیم الشثری: -- 2761
٢٧٦١ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن موسى بن نافع قال: رايت سعيد بن جبير يصلي في برنس ولا يخرج يديه منه.
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن موسى بن نافع، قال: رايت سعيد بن جبير " يصلي في برنس ولا يخرج يديه منه"
حضرت موسیٰ بن نافع کہتے ہیں میں نے دیکھا کہ حضرت سعید بن جبیر نے چادر میں نماز پڑھی اور اپنے ہاتھ اس سے باہر نہیں نکالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2761]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2761، ترقيم محمد عوامة 2751)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2761 in Urdu