🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
101. في نتف الشيب
سفید بال اکھیڑنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26473 ترقیم الشثری: -- 27630
٢٧٦٣٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ايوب السختياني عن يوسف عن طلق ابن حبيب ان حجاما اخذ من شارب النبي ﷺ فراى شيبة في لحيته، فاهوى إليها، فاخذ النبي ﷺ بيده وقال:"من شاب شيبة في الإسلام كانت له نورا يوم القيامة" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ طلق تابعي، أخرجه ابن سعد (١/ ٤٣٣)، والبيهقي في شعب الإيمان (٦٣٩٠).
حضرت طلق بن حبیب فرماتے ہیں کہ حجام نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مونچھ کو چھانٹا اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی داڑھی میں ایک سفید بال دیکھا تو اس کو کاٹنا چاہا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کا ہاتھ پکڑلیا اور ارشاد فرمایا: جو شخص اسلام میں بوڑھا ہو تو قیامت کے دن اس کے لیے ایک نور ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27630]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27630، ترقيم محمد عوامة 26473)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27630 in Urdu