مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
102. في القعود بين الظل والشمس
سائے اور سورج کے درمیان میں بیٹھنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 26478 ترقیم الشثری: -- 27635
٢٧٦٣٥ - حدثنا غندر عن شعبة عن مغيرة عن الشعبي قال: سمعت عبد الله ابن عمر يقول: القعود بين الظل والشمس مقعد الشيطان (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
امام شعبی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کو یوں فرماتے ہوئے سنا کہ سائے اور سورج کے درمیان میں بیٹھنا شیطان کے بیٹھنے کا طریقہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27635]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27635، ترقيم محمد عوامة 26478)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27635 in Urdu