مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
102. في القعود بين الظل والشمس
سائے اور سورج کے درمیان میں بیٹھنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 26483 ترقیم الشثری: -- 27640
٢٧٦٤٠ - حدثنا عبد الاعلى عن خالد عن عكرمة في الذي يقعد بين الظل والشمس، (قال) (١) : (ذلك) (٢) مقعد الشيطان.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (قال).
(٢) في [أ، جـ]: (ذاك).
حضرت خالد فرماتے ہیں کہ حضرت عکرمہ نے اس شخص کے بارے میں جو سورج اور سائے کے درمیان بیٹھے ہوں ارشاد فرمایا کہ وہ تو شیطان کے بیٹھنے کی جگہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27640]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27640، ترقيم محمد عوامة 26483)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27640 in Urdu