مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
39. من كان يخرج يديه إذا سجد
جو حضرات سجدہ کرتے ہوئے ہاتھ کپڑے سے باہر نکالتے تھے
ترقیم عوامۃ: 2757 ترقیم الشثری: -- 2767
٢٧٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن ابن عون قال: كان محمد يباشر بكفيه الارض إذا سجد.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو اسامة، عن ابن عون، قال: كان محمد " يباشر بكفيه الارض إذا سجد"
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت محمد جب سجدہ کرتے تو اپنے ہاتھوں کو کپڑے سے نکال کر زمین پر رکھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2767]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2767، ترقيم محمد عوامة 2757)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2767 in Urdu