مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
112. الرجل يعطس وحده، ما يقول؟
اس شخص کا بیان جو اکیلا چھینکے تو وہ کیا کہے؟
ترقیم عوامۃ: 26517 ترقیم الشثری: -- 27674
٢٧٦٧٤ - حدثنا ابو الاحوص عن حصين (عن) (١) إبراهيم قال: إذا عطس (٢) (وهو) (٣) وحده فليقل: الحمد لله رب العالمين، ثم يقول: يرحمنا الله وإياكم، فإنه يشمته من سمعه من خلق الله.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (ابن).
(٢) في [ث]: (الرجل).
(٣) سقط من: [جـ].
حضرت حصین فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: جب کسی شخص کو چھینک آئے اس حال میں کہ وہ تنہا ہو تو اس کو چاہیے کہ وہ یوں کہے: الْحَمْدُ لِلَّہِ رَبِّ الْعَالَمِینَ۔ پھر یوں کہے: یَرْحَمُنَا اللَّہُ وَإِیَّاکُمْ۔ اس سے کہ اللہ کی مخلوق میں سے جس نے اس کی چھینک کو سنا ہوگا تو اس نے یرحمک اللہ کہہ کر اس کو دعا دی ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27674]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27674، ترقيم محمد عوامة 26517)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27674 in Urdu