🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. (باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
(نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26535 ترقیم الشثری: -- 27692
٢٧٦٩٢ - حدثنا عيسى بن يونس عن عبد الله بن عبد الرحمن بن يعلى عن عمرو ابن الشريد عن ابيه قال: انشدت رسول الله ﷺ مائة قافية من شعر امية بن ابي الصلت يقول (بين) (١) كل قافية: هيه (و) (٢) قال:"إن كاد ليسلم" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (من)، في [جـ، هـ]: (في).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) حسن؛ عبد اللَّه بن عبد الرحمن بن يعلى صدوق، أخرجه مسلم (٢٢٥٥)، وأحمد (١٩٤٥٧).

حضرت شرید فرماتے ہں س کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو امیہ بن ابی صلت کے اشعار میں سے سو قافیہ سنائے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر قافیہ کے درمیان فرماتے۔ اور سناؤ۔ اور فرمایا: قریب تھا کہ وہ اسلام لے آتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27692]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27692، ترقيم محمد عوامة 26535)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27692 in Urdu