مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
115. (باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
(نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
ترقیم عوامۃ: 26538 ترقیم الشثری: -- 27695
٢٧٦٩٥ - (١) حدثنا ابو اسامة عن زائدة عن (عبد الملك) (٢) بن عمير عن موسى بن طلحة عن ابي هريرة عن النبي ﵊ قال:"إن اصدق كلمة قالها شاعر كلمة لبيد، -ثم تمثل (اوله) (٣) وترك آخره: الا كل شيء ما خلا الله باطل". وكاد (امية) (٤) بن ابي الصلت ان يسلم (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (حدثنا أبو بكر).
(٢) في [ط]: (عبد الكريم).
(٣) سقط من: [ز].
(٤) سقط من: [ح، ز، م].
(٥) صحيح؛ وهكذا أخرجه أبو نعيم في تاريخ أصبهان (١/ ١٦٩)، وابن جرير في مسند عمر من تهذيب الآثار (٩٦٨)، والحديث متفق عليه كما سيأتي في الذي بعده، وانظر: فتح الباري (١٠/ ٥٤٢).
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بلاشبہ سچی ترین بات جو کسی شاعر نے کہی وہ لبید کی بات ہے۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے شعر کا پہلا مصرعہ پڑھا اور اس کا دوسرا مصرعہ چھوڑ دیا۔ مصرعہ یہ ہے (ترجمہ) اللہ کے سوا ہر چیز باطل اور فانی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قریب تھا کہ امیہ بن ابی صلت اسلام لے آتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27695]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27695، ترقيم محمد عوامة 26538)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27695 in Urdu