🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. (باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
(نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26544 ترقیم الشثری: -- 27701
٢٧٧٠١ - حدثنا (ابن نمير) (١) عن هشام بن عروة عن ابيه ان حسان بن ثابت سال النبي ﷺ ان يهجو ابا سفيان قال: فكيف بقرابتي؟ قال: (والذي اكرمك لاسلنك منهم سل (الشعرة) (٢) من العجين" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ث]: (عبدة).
(٢) في [أ، هـ]: (الشعر).
(٣) مرسل؛ عروة تابعي، وأخرجه من طريق عروة عن عائشة مرفوعًا البخاري (٢١٥٠)، ومسلم (٢٤٩٠).

حضرت عروہ بن زبیر فرماتے ہیں کہ حضرت حسان بن ثابت نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ابو سفیان کی ہجو کرنے کے بارے میں پوچھا: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیسے کرو گے وہ تو میرے قریبی رشتہ دار ہیں؟ آپ نے فرمایا: قسم ہے اس ذات کی جس نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو معزز بنایا۔ میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایسے کھچن لوں گا جیسے آٹے میں سے بال کھینچ لیا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27701]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27701، ترقيم محمد عوامة 26544)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27701 in Urdu