مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
39. من كان يخرج يديه إذا سجد
جو حضرات سجدہ کرتے ہوئے ہاتھ کپڑے سے باہر نکالتے تھے
ترقیم عوامۃ: 2761 ترقیم الشثری: -- 2771
٢٧٧١ - حدثنا ابو بكر قال: نا مالك بن إسماعيل قال: حدثنا عبد الوارث قال: اخبرنا إسحاق بن سويد قال: رايت ابا قتادة العدوي إذا سجد يخرج يديه (يمسهما) (١) الارض.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، خ، هـ]: (تمسهما).
حدثنا ابو بكر، قال: نا مالك بن إسماعيل، قال: حدثنا عبد الوارث، قال: اخبرنا إسحاق بن سويد، قال: رايت ابا قتادة العدوي " إذا سجد يخرج يديه تمسهما الارض"
حضرت اسحاق بن سوید کہتے ہیں کہ میں نے ابو قتادہ عدوی کو دیکھا کہ جب وہ سجدہ کرتے تو اپنے ہاتھوں کو چادر سے نکال کر زمین پر لگایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2771]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2771، ترقيم محمد عوامة 2761)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2771 in Urdu