مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
115. (باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
(نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
ترقیم عوامۃ: 26565 ترقیم الشثری: -- 27722
٢٧٧٢٢ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش (عن مسلم) (١) عن مسروق عن عائشة (قال) (٢) : دخل عليها حسان بن ثابت بعد ما كف بصره، فقيل لها: (اتدخلين) (٣) عليك هذا الذي قال الله: ﴿والذي تولى كبره منهم له عذاب عظيم﴾ [النور: ١١] ، قالت: او ليس في عذاب عظيم، قد (كف) (٤) بصره، قال: فانشدها بيتا قاله لابنته: حصان رزان ما (تزن) (٥) بريبة … و (صبح) (٦) غرثى من لحوم الغوافل قالت: لكن انت لست كذلك (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ز، ط، هـ]: زيادة (أبو معاوية عن مسلم عن الأعمش عن مسروق).
(٢) في [أ، ح، ط، هـ]: (قالت).
(٣) في [هـ]: (يدخلين).
(٤) في [م]: (كيف).
(٥) في [هـ]: (ترن).
(٦) في [أ، ح، ط]: (يصبح).
(٧) صحيح؛ أخرجه البخاري (٤١٤٦)، ومسلم (٢٤٨٨)،
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس حضرت حسان بن ثابت اپنی بینائی چلے جانے کے بعدآئے۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو بتایا گیا کہ آپ کے پاس وہ شخص آیا ہے جس کے بارے میں اللہ رب العزت نے یوں فرمایا: کہ جس نے اٹھایا اس کا بڑا بوجھ اس کے لیے بڑا عذاب ہے؟! آپ نے فرمایا: کیا وہ بڑے عذاب میں نہیں ہے کہ تحقیق اس کی بینائی چلی گئی۔ راوی کہتے ہیں کہ پھر حضرت حسان نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں شعر سنایا جو اپنی بیٹی کے لیے کہا تھا۔: وہ پاکدامن ہیں، بےعیب ہیں، کسی برے کام کا انہوں نے ارتکاب نہیں کیا۔ وہ پاکدامن عورتوں کے عزت پر انگلی نہیں اٹھاتیں۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: لیکن تم ایسے نہیں ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27722]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27722، ترقيم محمد عوامة 26565)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27722 in Urdu