🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. (باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
(نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26573 ترقیم الشثری: -- 27730
٢٧٧٣٠ - حدثنا (حسين بن علي) (١) عن ابن (ابجر) (٢) قال: (مر) (٣) ⦗٣٤٠⦘ (عامر) (٤) (برجلين) (٥) عند مجمع طريقين وهما (يغتابانه) (٦) ويقعان فيه فقال: هنيئا مريئا غير داء مخامر … لعزة من اعراضنا ما استحلت.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ث]: (علي بن حسين)، وفي [أ، هـ]: (أحمد بن علي).
(٢) في [ط]: (أبحر).
(٣) سقط من: [أ، ح، ط].
(٤) في [ث]: (علي).
(٥) في [ط]: (رجلين).
(٦) سقط من: [هـ].

حضرت ابن ابجبر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر کا گزر دو آدمیوں کے قریب سے ہوا جو دو راستوں کے چلنے کی جگہ کے پاس تھے۔ اور وہ دونوں آپ کی غیبت کر رہے تھے اور آپ میں عیب نکال رہے تھے۔ اس پر آپ نے یہ شعر پڑھا:: بالکل ٹھیک ہیں، خوشحال ہیں اور کسی بیماری کا شکار بھی نہیں، پھر بھی وہ ہماری عزتوں کو اچھالتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27730]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27730، ترقيم محمد عوامة 26573)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27730 in Urdu