🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. (باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
(نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26579 ترقیم الشثری: -- 27736
٢٧٧٣٦ - حدثنا ابن إدريس عن حمزة (ابي) (١) (عمارة) (٢) قال: قال عمر بن عبد العزيز لعبيد الله بن عبد الله بن عتبة: مالك (وللشعراء) (٣) قال: وهل يستطيع المصدور إلا ان (ينفث) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (بن).
(٢) في [ط]: (عيادة).
(٣) في [جـ، م]: (وللشعر).
(٤) في [ث]: (يصدر).

حضرت حمزہ ابو عمارہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز نے حضرت عبید اللہ بن عبد اللہ بن عتبہ سے فرمایا: تمہیں شعر سے کیا تعلق؟ انہوں نے کہا جو چیز سینے میں ہو اسے نکالے بغیر گزارہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27736]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27736، ترقيم محمد عوامة 26579)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27736 in Urdu