🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. (باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
(نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26581 ترقیم الشثری: -- 27738
٢٧٧٣٨ - حدثنا محمد بن فضيل عن الوليد (١) بن جميع عن ابي سلمة قال: لم يكن اصحاب رسول الله ﷺ (متحزقين) (٢) ولا (متماوتين) (٣) وكانوا يتناشدون الشعر (في) (٤) مجالسهم ويذكرون امر جاهليتهم، فإذا اريد احدهم (على) (٥) شيء من (امر) (٦) دينه دارت حماليق عينيه كانه مجنون (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: زيادة (عن).
(٢) أي: ليس لديهم زيادة في الشدة والحنق، وفي [هـ]: (منحرفين)، وفي [ح]: (متحرفين).
(٣) أي: ليسوا متضاعفين، وفي [أ، ح، ط]: (متماونين).
(٤) سقط من: [أ، ح، ط].
(٥) في [أ، ح، ط]: (عن).
(٦) زيادة (أمر) من [جـ، م].
(٧) حسن؛ الوليد صدوق.

حضرت ابو سلمہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ بخل کرنے والے نہیں تھے اور نہ ہی عبادت کی ادائیگیوں میں کمزوری دکھانے والے تھے۔ وہ اپنی مجلسوں میں اشعار پڑھا کرتے تھے، اور زمانہ جاہلیت کے واقعات ذکر کرتے تھے۔ اور جب ان میں سے کسی کے دین کو نشانہ بنانے کا ارادہ کیا جاتا تو ان کے پیٹوں کا اندرونی حصہ ایسے گھومتا تھا گویا کہ وہ شخص مجنون ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27738]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27738، ترقيم محمد عوامة 26581)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27738 in Urdu