🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. (باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
(نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26586 ترقیم الشثری: -- 27743
٢٧٧٤٣ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا شريك عن سماك بن حرب عن جابر بن سمرة قال: كنا ناتي النبي ﷺ فيجلس احدنا حيث ينتهي، وكانوا يتذاكرون الشعر وحديث الجاهلية عند رسول الله ﷺ، فلا ينهاهم وربما (تبسم) (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ث، هـ]: (يتبسم).
(٢) حسن؛ سماك صدوق، وكذلك شريك، أخرجه مسلم (٦٧٠)، وأحمد (٢٠٨١٠).

حضرت جابر بن سمرۃ فرماتے ہیں کہ ہم لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں آتے تھے۔ اور ہم میں ہر کوئی مجلس کے آخری حصہ تک بیٹھتا تھا۔ اور صحابہ شعر پڑھتے اور زمانہ جاہلیت کے واقعات کا ذکر کرتے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے، اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کو منع نہیں کرتے اور کبھی کبھار مسکرا دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27743]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27743، ترقيم محمد عوامة 26586)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27743 in Urdu