مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
115. (باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
(نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
ترقیم عوامۃ: 26588 ترقیم الشثری: -- 27745
٢٧٧٤٥ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا هشام قال: سال رجل محمدا وهو في المسجد والرجل يريد ان يصلي: ايتوضا من ينشد الشعر؟ (وينشد الشعر) (١) في المسجد؟ قال: (فانشده) (٢) ابياتا من شعر حسان ذلك (الرقيق) (٣) ، ثم افتتح الصلاة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ح].
(٢) في [أ، ط، هـ]: (وأنشده).
(٣) في [ط، هـ]: (الدقيق)، وفي [جـ، ص]: (الرقيق).
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ کسی آدمی نے جو نماز پڑھنے کا ارادہ کر رہا تھا اس نے حضرت محمد سے یہ سوال کیے اس حال میں کہ آپ مسجد میں تھے کیا شعر پڑھنے والا دوبارہ وضو کرے گا؟ اور مسجد میں شعر پڑھا جاسکتا ہے؟ راوی کہتے ہیں کہ آپ نے حضرت حسان بن ثابت کے ان فصیح اشعار کو پڑھا پھر آپ نے نماز شروع کردی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27745]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27745، ترقيم محمد عوامة 26588)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27745 in Urdu