مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
40. (باب) من كان يسجد على كور العمامة (ولا) يرى به بأسا
جن حضرات کے نزدیک عمامے کے بیچ پر سجدہ کرنے میں کوئی حرج نہیں
ترقیم عوامۃ: 2766 ترقیم الشثری: -- 2776
٢٧٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: (نا) عبيد الله عن محمد بن راشد عن مكحول: انه كان يسجد على كور العمامة، فقلت له، فقال: إني اخاف على بصري من برد الحصى.
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبيد الله، عن محمد بن راشد، عن مكحول، انه كان يسجد على كور العمامة، فقلت له: فقال:" إني اخاف على بصري من برد الحصى"
حضرت محمد بن راشد فرماتے ہیں کہ حضرت مکحول عمامے کے پیچ پر سجدہ کرتے تھے۔ میں نے ان سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ مجھے کنکریوں کی وجہ سے اپنی بصارت کے نقصان کا ڈر ہے اس لئے ایسا کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2776]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2776، ترقيم محمد عوامة 2766)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2776 in Urdu