🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. (باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
(نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26605 ترقیم الشثری: -- 27762
٢٧٧٦٢ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن داود (ان) (١) سعيد بن المسيب قال: لا تطلع الشمس حتى (يصحبها) (٢) ثلاثمائة ملك وسبعون ملكا، اما سمعت امية بن ⦗٣٥٣⦘ ابي الصلت يقول: ليست بطالعة لنا في رسلها … إلا معذبة وإلا تجلد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، م]: (عن).
(٢) في [أ، ح]: (يسحبها)، وفي النهاية (ينجشها).

حضرت داؤد فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب نے ارشاد فرمایا: سورج طلوع نہیں ہوتا یہاں تک کہ اس کے ساتھ تین سو ستر فرشتے ہوتے ہیں۔ کیا تم نے امیہ بن ابی صلت کو کہتے ہوئے نہیں سنا: یہ سورج ہم پر اپنی خوشی سے طلوع نہیں ہوتا بلکہ اسے عذاب دیا جاتا ہے اور اسے کوڑے مارے جاتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27762]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27762، ترقيم محمد عوامة 26605)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27762 in Urdu