مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
122. في الرجل يطلب العلم يريد به الناس ويحدث به
اس آدمی کا بیان جو علم سیکھتا ہے، لوگوں کو دکھلانے اور بیان کرنے کے لیے
ترقیم عوامۃ: 26649 ترقیم الشثری: -- 27806
٢٧٨٠٦ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا (التيمي) (١) عن سيار عن (عائذ) (٢) الله قال: (الذي) (٣) (يتتبع) (٤) الاحاديث ليحدث بها لا يجد ريح الجنة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ط، م]: (السهمي).
(٢) في [ع]: (عبد).
(٣) سقط من: [ط].
(٤) في [أ، ح، س، ط، هـ]: (يتبع).
حضرت سیار فرماتے ہیں کہ حضرت عائذ اللہ نے ارشاد فرمایا: جو شخص احادیث اس لیے تلاش کرتا ہے تاکہ وہ لوگوں کو بیان کرے تو وہ شخص جنت کی خوشبو بھی نہیں پائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27806]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27806، ترقيم محمد عوامة 26649)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27806 in Urdu