مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
123. في الرحلة في طلب العلم
علم کی طلب میں سفر کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 26654 ترقیم الشثری: -- 27811
٢٧٨١١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن صالح عن ابيه قال: حدثنا الشعبي بحديث ثم قال: لي اعطيتكه بغير شيء وإن كان الراكب (ليركب) (١) إلى المدينة فيما دونه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط، هـ].
حضرت صالح فرماتے ہیں کہ امام شعبی نے ہمیں ایک حدیث بیان کی پھر ارشاد فرمایا: میں نے تمہیں یہ حدیث بغیر کسی چیز کے عطا کردی، وگرنہ ایک سوار اس سے بھی کم کے لیے مدینہ تک کا سفر کرتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27811]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27811، ترقيم محمد عوامة 26654)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27811 in Urdu