مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
41. من كره السجود على كور العمامة
جن حضرات کے نزدیک عمامہ کے پیچ پر سجدہ کرنا مکروہ ہے
ترقیم عوامۃ: 2774 ترقیم الشثری: -- 2784
٢٧٨٤ - [حدثنا] ابو بكر قال: نا حماد بن خالد عن معاوية بن صالح عن عياض بن عبد الله القرشي قال: راى النبي ﷺ (رجلا) (١) يسجد على كور العمامة فاوما بيده ان ارفع عمامتك (فاوما إلى جبهته) (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ك].
(٢) سقط من: [د].
(٣) مرسل ضعيف؛ لحال عياض.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حماد بن خالد ، عن معاوية بن صالح ، عن عياض بن عبد الله القرشي ، قال:" راى النبي صلى الله عليه وسلم رجلا يسجد على كور العمامة فاوما بيده ان ارفع عمامتك فاوما إلى جبهته"
حضرت عیاض بن عبد اللہ قرشی فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی کو دیکھا جو عمامے کے پیچ پر سجدہ کررہا تھا، آپ نے اسے ہاتھ سے اشارہ کرکے فرمایا کہ اپنا عمامہ بلند کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2784]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2784، ترقيم محمد عوامة 2774)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2784 in Urdu