🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
126. في اللعب بالشطرنج
شطرنج کھیلنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26684 ترقیم الشثری: -- 27841
٢٧٨٤١ - حدثنا علي بن (هاشم) (١) عن ابن ابي ليلى عن الحكم في الشطرنج قال: كانوا ينزلون الناظر إليها كالناظر إلى لحم الخنزير، والذي يقلبها كالذي يقلب لحم الخنربر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (هشام).
حضرت ابن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ حضرت حکم نے شطرنج کے بارے میں ارشاد فرمایا: کہ صحابہ اس کی طرف دیکھنے والے کو خنزیر کا گوشت دیکھنے والے کے مرتبہ میں رکھتے تھے۔ اور جو شخص اس کے پانسوں کو پلٹتا تھا اس کو خنزیر کا گوشت پلٹنے والے کے درجہ میں رکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27841]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27841، ترقيم محمد عوامة 26684)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27841 in Urdu