🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
130. من كان يتمطر في أول مطرة
جو شخص پہلی بارش میں بھیگتاہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26700 ترقیم الشثری: -- 27857
٢٧٨٥٧ - حدثنا وكيع عن عبد الله بن المؤمل عن ابن ابي مليكة ان ابن عباس كان يتمطر، [ (يخرج) (١) ثيابه حتى يخرج سرجه في اول مطرة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (فخرج).
(٢) ضعيف؛ لضعف عبد اللَّه بن المؤمل.

حضرت ابن ابی ملیکہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما بارش میں نہاتے تھے، اپنے کپڑے نکلواتے، یہاں تک کہ اپنی زین بھی پہلی بارش میں نکلواتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27857]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27857، ترقيم محمد عوامة 26700)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27857 in Urdu