مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
133. في الرجل يقبل يد الرجل عند السلام
اس آدمی کا بیان جو سلام کے وقت آدمی کے ہاتھ کا بوسہ لیتا ہو
ترقیم عوامۃ: 26733 ترقیم الشثری: -- 27891
٢٧٨٩١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سفيان بن عيينة عن مالك عن طلحة قال: قبل خيثمة يدي.
حضرت مالک فرماتے ہیں کہ حضر ت طلحہ نے ارشاد فرمایا: کہ حضرت خیثمہ نے میرے ہاتھ کا بوسہ لیا۔ اور حضرت مالک فرماتے ہیں کہ حضرت طلحہ نے میرے ہاتھ کا بوسہ لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27891]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27891، ترقيم محمد عوامة 26733)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27891 in Urdu