🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
135. التقنع، وما ذكر فيه
کپڑا لپیٹنے کا بیان اور اس بارے میں جو روایات ذکر کی گئیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26739 ترقیم الشثری: -- 27898
٢٧٨٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن ابي إسحاق عن ابي العلاء قال: رايت الحسن بن علي يصلي (مقنعا) (١) راسه (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ث]: (وهو مقنع).
(٢) زاد في [ث]:
* [حدثنا ابن إدريس عن عمر بن جاوان عن الأحنف بن قيس قال: قدمت المدينة فجاء عثمان، فقيل: هذا عثمان، فدخل؛ عليه ملاءة صفراء قد قنع بها رأسه.
* حدثنا أبو خالد الأحمر عن إسماعيل بن أبي خالد قال: رأيت مرة وعليه مقنعة.
* حدثنا الفضل بن دكين عن عبد اللَّه بن حبيب قال: ما رأيت طاوسًا إلا متقنعًا].
(٣) مجهول، أبو العلاء هو يريم بن أسعد لم يرو عنه إلا أبو إسحاق السبيعي.

حضرت ابو العلاء فرماتے ہیں کہ میں نے حضر ت حسن بن علی رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وہ اپنے سر پر کپڑا لپیٹ کر نماز پڑھا رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27898]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27898، ترقيم محمد عوامة 26739)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27898 in Urdu