🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
41. من كره السجود على كور العمامة
جن حضرات کے نزدیک عمامہ کے پیچ پر سجدہ کرنا مکروہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2782 ترقیم الشثری: -- 2792
٢٧٩٢ - حدثنا ابو بكر قال: (نا) ، ابن فضيل عن حصين عن هلال بن يساف عن (جعدة) (١) بن هبيرة: انه راى رجلا يسجد وعليه مغفرة وعمامة قد غطى بهما وجهه فاخذ بمغفرته وعمامته (فالقاهما) (٢) من خلفه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (جعد).
(٢) في [أ، ب، جـ]: (فألقاه).

حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن فضيل، عن حصين، عن هلال بن يساف، عن جعدة بن هبيرة انه" راى رجلا يسجد وعليه مغفرة وعمامة قد غطى بهما وجهه فاخذ بمغفرته وعمامته فالقاهما من خلفه"
حضرت ہلال بن یساف فرماتے ہیں کہ حضرت جعدہ بن ہبیرہ نے ایک آدمی کو دیکھا جس کے سر پر خود اور پگڑی تھی اور اس نے ان دونوں سے اپنے چہرے کو ڈھانپا ہوا تھا، حضرت جعدہ نے اس کے خود اور پگڑی کو پکڑ کر پیچھے پھینک دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2792]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2792، ترقيم محمد عوامة 2782)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2792 in Urdu