🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
141. في تعمد الكذب على النبي ﷺ وما جاء فيه
جان بوجھ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طر ف جھوٹی بات منسوب کرنے کا بیان اور اس بارے میں جو روایات ذکر کی گئیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26762 ترقیم الشثری: -- 27921
٢٧٩٢١ - حدثنا شريك (بن) (١) عبد الله عن سماك عن عبد الرحمن بن عبد الله ⦗٣٩٦⦘ عن (ابيه) (٢) قال: قال رسول الله ﷺ:"من كذب علي متعمدا فليتبوا مقعده من النار" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ط، م]: (عن).
(٢) في [جـ]: (أمه).
(٣) حسن؛ شريك وسماك صدوقان، أخرجه أحمد (٣٦٩٤)، وابن ماجه (٣٠)، والبيهقي (٣/ ١٨٠)، ورواه الترمذي (٢٦٥٩)، وأبو يعلى (٥٢٥)، والشاشي (٦٤٥)، والخطيب (٤/ ٢٦٣)، والقضاعي (٥٤٧)، والطيالسي (٣٦٢).

حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص جان بوجھ کر میری طرف جھوٹی بات کی نسبت کرے تو اس کو چاہیے کہ وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27921]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27921، ترقيم محمد عوامة 26762)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27921 in Urdu