مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
141. في تعمد الكذب على النبي ﷺ وما جاء فيه
جان بوجھ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طر ف جھوٹی بات منسوب کرنے کا بیان اور اس بارے میں جو روایات ذکر کی گئیں
ترقیم عوامۃ: 26774 ترقیم الشثری: -- 27933
٢٧٩٣٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن عمرو بن مرة (عن مرة) (١) عن رجل من اصحاب النبي ﷺ قال: قام فينا رسول الله ﷺ (قال) (٢) :"قد رايتموني، وسمعتم مني، (وستسالون) (٣) عني، فمن كذب علي فليتبوا مقعده من النار" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط].
(٢) في [ط، هـ]: (قال).
(٣) في [ط]: (بياض).
(٤) صحيح؛ أخرجه أحمد (٢٣٤٩٧)، والنسائي في الكبرى (٤٠٩٩)، والطحاوي في شرح المشكل (٤٢)، وابن أبي عاصم في الآحاد (٢٩٠٧).
حضرت مرہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کسی صحابی نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے درمیان کھڑے ہوئے اور ارشاد فرمایا: تحقیق تم نے مجھے دیکھا اور میری باتوں کو سنا، عنقریب تم سے میری باتوں کی بابت سوال کیا جائے گا پس جو شخص جان بوجھ کر میری طرف جھوٹ کی نسبت کرے تو اس کو چاہیے کہ وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27933]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27933، ترقيم محمد عوامة 26774)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27933 in Urdu