مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
141. في تعمد الكذب على النبي ﷺ وما جاء فيه
جان بوجھ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طر ف جھوٹی بات منسوب کرنے کا بیان اور اس بارے میں جو روایات ذکر کی گئیں
ترقیم عوامۃ: 26776 ترقیم الشثری: -- 27935
٢٧٩٣٥ - حدثنا (١) يزيد قال: (حدثنا) (٢) (سليمان) (٣) التيمي عن انس قال: ⦗٤٠١⦘ قال رسول الله ﷺ:"من كذب علي متعمدا فليتبوا مقعده من النار (٤) " (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زاد محقق [هـ]: (حدثنا سويد قال).
(٢) في [جـ، م]: (أخبرنا).
(٣) في [جـ]: (سليمان).
(٤) زاد في [أ، ح، ط، هـ]: (وربما قال: فيتبوأ مقعده من النار متعمدًا).
(٥) صحيح؛ أخرجه البخاري (١٠٨)، ومسلم (٢)، وأحمد (١٢١٥٤).
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص جان بوجھ کر میری طرف جھوٹ کو منسوب کرے تو اس کو چاہیے کہ وہ اپنا ٹھکانہ جہنم کو بنا لے اور کبھی یوں بھی فرمایا: کہ اس کو چاہیے کہ وہ جان بوجھ کر اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27935]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27935، ترقيم محمد عوامة 26776)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27935 in Urdu