🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
141. في تعمد الكذب على النبي ﷺ وما جاء فيه
جان بوجھ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طر ف جھوٹی بات منسوب کرنے کا بیان اور اس بارے میں جو روایات ذکر کی گئیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26780 ترقیم الشثری: -- 27939
٢٧٩٣٩ - حدثنا يعلى بن عبيد عن (ابي) (١) (حيان) (٢) عن يزيد بن (حيان) (٣) عن زيد بن ارقم قال: سمعته يقول: قال رسول الله ﷺ:"من كذب علي متعمدا فليتبوا مقعده من النار" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ز، ط، هـ، ي]: (محمد بن)، وانظر: المسند للمؤلف (٥١٧).
(٢) في [ط]: (حبان).
(٣) في [أ، ط]: (جان).
(٤) صحيح؛ أخرجه أحمد (١٩٢٦٦)، والحاكم (١/ ٧٧)، والطبراني (٥٠١٧)، وفي الأوسط (٨١٨٣)، والبزار (٢١٧/ كشف)، والطحاوي في شرح المشكل (١/ ٣٦٤).

حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یوں ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ جس نے جان بوجھ کر مجھ پر جھوٹ بولا تو وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27939]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27939، ترقيم محمد عوامة 26780)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27939 in Urdu