🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
142. في الرجل يسأل: أنت أكبر أم فلان ما يقول؟
اس شخص کا بیان جس سے سوال کیا جائے کہ تم بڑے ہو یا فلاں؟ تو وہ جواب میں کیا کہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26782 ترقیم الشثری: -- 27941
٢٧٩٤١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن ابيه قال: قيل لابي وائل: ايكما اكبر؟ انت (اكبر) (١) او الربيع بن خثيم؟ قال: انا اكبر منه سنا، وهو اكبر مني عقلا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (الأكبر).
حضرت سفیان کے والد فرماتے ہیں کہ حضرت ابو وائل سے پوچھا گیا: تم دونوں میں سے کون بڑا ہے۔ آپ بڑے ہیں یا حضرت ربیع بن خثیم؟ آپ نے فرمایا: میں ان سے عمر میں بڑا ہوں اور وہ مجھ سے عقل و دانش کے اعتبار سے بڑے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27941]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27941، ترقيم محمد عوامة 26782)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27941 in Urdu