🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
143. في الرجل يمدح الرجل
اس آدمی کا بیان جو کسی آدمی کی تعریف کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26785 ترقیم الشثری: -- 27944
٢٧٩٤٤ - حدثنا غندر عن شعبة عن منصور عن إبراهيم عن همام بن الحارث ان رجلا جعل يمدح عثمان، فعمد المقداد فجثا على ركبتيه، قال: وكان رجلا ضخما، قال: فجعل يحثو في وجهه الحصى فقال له عثمان: ما شانك؟ (قال) (١) : قال رسول الله ﷺ:"إذا رايتم المداحين فاحثوا في وجوههم التراب" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ت]: (فقال).
(٢) صحيح؛ أخرجه مسلم (٣٠٠٢)، وأحمد (٢٣٨٣٠).

حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت ھمام بن حارث نے ارشاد فرمایا کہ کوئی شخص حضرت عثمان کی تعریف کر رہا تھا، تو حضرت مقداد سہارا لے کر اپنے گھٹنوں کے بل دو زانوں ہو کر بیٹھے، وہ ایک فربہ آدمی تھے۔ پس آپ نے تعریف کرنے والے کے منہ کی طرف کنکریاں پھینکنا شروع کردیں۔ اس پر حضرت عثمان نے ان سے پوچھا: آپ کو کیا ہوا؟ آپ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم تعریف کرنے والوں کو دیکھو تو ان کے منہ میں مٹی ڈال دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27944]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27944، ترقيم محمد عوامة 26785)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27944 in Urdu