مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
146. (في) الرجل يخرج أحسن حديثه
اس آدمی کابیان جو حدیث کو صحیح سندوں سے بیان کرے
ترقیم عوامۃ: 26804 ترقیم الشثری: -- 27963
٢٧٩٦٣ - حدثنا وكيع عن ابن عون عن إبراهيم قال: كانوا يكرهون إذا اجتمعوا ان يخرج الرجل احسن حديثه.
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضر ت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: کہ صحابہ مکروہ سمجھتے تھے کہ جب وہ جمع ہوں تو ایک آدمی اپنی بہترین بات کو بیان کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27963]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27963، ترقيم محمد عوامة 26804)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27963 in Urdu