مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
148. من رخص في الفارسية
جس نے فارسی میں بات کرنے کی رخصت دی
ترقیم عوامۃ: 26810 ترقیم الشثری: -- 27969
٢٧٩٦٩ - حدثنا وكيع عن شعبة عن محمد بن زياد عن ابي هريرة ان النبي ﷺ اتي (بتمر) (١) من الصدقة، فتناول الحسن بن علي تمرة فلاكها في فيه، فقال له النبي ﷺ:"كخ كخ، لا تحل لنا الصدقة" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (بتمرة).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٠٧٢)، ومسلم (١٠٦٩).
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس صدقہ کی کھجوریں لائی گئیں تو حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ نے ایک کھجور لے لی اور منہ میں چبانے لگے۔ اس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا: کخ کخ۔ نکالو نکالو۔ ہمارے لیے صدقہ حلال نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27969]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27969، ترقيم محمد عوامة 26810)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27969 in Urdu